قرآن کریم عمدہ آواز سے تلاوت کرنا
راوی: قتیبہ , سفیان , زہری , ابوسلمہ , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا أَذِنَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لِشَيْئٍ يَعْنِي أَذَنَهُ لِنَبِيٍّ يَتَغَنَّی بِالْقُرْآنِ
قتیبہ، سفیان، زہری، ابوسلمہ، ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ کسی چیز کو اس طرح نہیں سنتے جس طرح کسی اچھی آواز والے نبی کی زبان سے قرآن سنتے ہیں۔
It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم heard the recitation of Abu Musa and said: ‘This man has been given a Mizrnar among the MazamIr of the family of Dawud, peace be upon him.” (Sahih)