قرآن کریم عمدہ آواز سے تلاوت کرنا
راوی: محمد بن زنبورمکی , ابن ابوحازم , یزید بن عبداللہ , محمد بن ابراہیم , ابوسلمہ , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ الْمَکِّيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا أَذِنَ اللَّهُ لِشَيْئٍ مَا أَذِنَ لِنَبِيٍّ حَسَنِ الصَّوْتِ يَتَغَنَّی بِالْقُرْآنِ يَجْهَرُ بِهِ
محمد بن زنبورمکی، ابن ابوحازم ، یزید بن عبد اللہ، محمد بن ابراہیم، ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کسی چیز کو اس طریقہ سے نہیں سنتا کہ جس طریقہ سے قرآن کریم کو سنتا ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے جو کہ عمدہ آواز سے قرآن کریم کی تلاوت کرے۔
Abu Hurairah narrated that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم heard the recitation of Abu Musaand said: “He has been given a Mizmar among the Mazamir of the family of Dawud, peace be upon him.” (Sahih)