قرآن کریم کو بلند آواز سے تلاوت کرنا
راوی: یعقوب بن ابراہیم الدورقی , وکیع , مسعر , ابوالعلاء , یحیی بن جعدة , ام ہانی
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ عَنْ وَکِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ أَبِي الْعَلَائِ عَنْ يَحْيَی بْنِ جَعْدَةَ عَنْ أُمِّ هَانِئٍ قَالَتْ کُنْتُ أَسْمَعُ قِرَائَةَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا عَلَی عَرِيشِي
یعقوب بن ابراہیم الدورقی، وکیع، مسعر، ابوالعلاء، یحیی بن جعدة، ام ہانی سے روایت ہے کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قرأت کو (مسجد میں) سنتی تھی اور میں اپنی چھت کے اوپر ہوتی تھی۔
It was narrated that Al-Bara’ said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Make your voices beautiful when you recite Qur’an.”(Sahih).