سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث ۔ حدیث 1012

سورت کا کوئی حصہ نماز میں پڑھنا

راوی: محمد بن علی , خالد , ابن جریج , محمد بن عباد , رفعہ , ابن سفیان , عبداللہ بن سائب

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ حَدِيثًا رَفَعَهُ إِلَی ابْنِ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ حَضَرْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْفَتْحِ فَصَلَّی فِي قُبُلِ الْکَعْبَةِ فَخَلَعَ نَعْلَيْهِ فَوَضَعَهُمَا عَنْ يَسَارِهِ فَافْتَتَحَ بِسُورَةِ الْمُؤْمِنِينَ فَلَمَّا جَائَ ذِکْرُ مُوسَی أَوْ عِيسَی عَلَيْهِمَا السَّلَام أَخَذَتْهُ سَعْلَةٌ فَرَکَعَ

محمد بن علی، خالد، ابن جریج، محمد بن عباد، رفعہ، ابن سفیان، عبداللہ بن سائب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جس دن مکہ مکرمہ فتح ہوا میں اس روز رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ مکرمہ کی جانب رخ فرما کر نماز ادا کی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جوتے اتار کر بائیں جانب رکھے اور سورت مومنون شروع فرمائی پس جس وقت حضرت موسیٰ اور حضرت عیسیٰ کی تذکرہ پر پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کھانسی ہوگئی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکوع کر لیا۔

It was narrated from Huzaifah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم recited Surah Al-Baqarah, Al ‘Imran and An-Nisa’ in one Rak’ah, and he did not reach any verse that spoke of mercy but he asked Allah for it, nor any verse that spoke of punishment but he asked Allah for protection therefrom. (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں