سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 100

سر پر کتنی مرتبہ مسح کرنا چاہئے؟

راوی: محمد بن منصور , سفیان , عمرو بن یحیی , عبداللہ بن زید

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ الَّذِي أُرِيَ النِّدَائَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا وَيَدَيْهِ مَرَّتَيْنِ وَغَسَلَ رِجْلَيْهِ مَرَّتَيْنِ وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ مَرَّتَيْنِ

محمد بن منصور، سفیان، عمرو بن یحیی، عبداللہ بن زید جنہوں نے خواب میں اذان سنی تھی وہ فرماتے ہیں کے میں نے جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وضو کرتے دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین مرتبہ چہرہ دھویا اور دو مرتبہ ہاتھ دھوئے دو مرتبہ پاؤں دھوئے اور دو مرتبہ سر کا مسح فرمایا۔

It was narrated that ‘Abdullah bin Zaid, who was shown the call to prayer (in a dream), said: “I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم perform Wudu he washed his face three times and his hands twice, he washed his feet twice and wiped his head twice.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں