سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ سزاؤں کا بیان ۔ حدیث 992

کتنے مال کی چوری پر چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا

راوی: احمد بن حنبل عبدالرزاق , ابن جریح , اسماعیل بن امیہ , نافع جو ابن عمر کے آزاد کردہ غلام تھے

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي إِسْمَعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ أَنَّ نَافِعًا مَوْلَی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ حَدَّثَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ حَدَّثَهُمْ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطَعَ يَدَ رَجُلٍ سَرَقَ تُرْسًا مِنْ صُفَّةِ النِّسَائِ ثَمَنُهُ ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ

احمد بن حنبل عبدالرزاق، ابن جریح، اسماعیل بن امیہ، حضرت نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے آزاد کردہ غلام تھے انہوں نے بیان کیا کہ ان سے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کا ہاتھ کاٹا جس نے ایک ڈھال چوری کی تھی صفة النساء (کوئی جگہ ہے) سے اس کی قیمت تین درہم تھی۔

Narrated Abdullah ibn Umar:
The Prophet (peace_be_upon_him) had a man's hand cut off who had stolen from the place reserved for women a shield whose price was three dirhams.

یہ حدیث شیئر کریں