کتنے مال کی چوری پر چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا
راوی: عبداللہ بن مسلمہ بن مالک , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطَعَ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُهُ ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ
عبداللہ بن مسلمہ بن مالک، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ڈھال کی چوری پر ہاتھ کاٹا ہے جس کی قیمت تین درہم تھی۔