اللہ اور رسول سے جنگ کرنے کا بیان
راوی: محمد بن بشار , ابن ابوہادی , ہشام , قتادہ , انس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ هِشَامٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ نَحْوَهُ زَادَ ثُمَّ نَهَی عَنْ الْمُثْلَةِ
محمد بن بشار، ابن ابوہادی، ہشام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی کی طرح مروی ہے اس میں یہ اضافہ ہے کہ پھر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو مثلہ کرنے سے منع فرمایا۔