اللہ اور رسول سے جنگ کرنے کا بیان
راوی: موسی بن اسماعیل , وہیب , ایوب
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ أَيُّوبَ بِإِسْنَادِهِ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ فِيهِ فَأَمَرَ بِمَسَامِيرَ فَأُحْمِيَتْ فَکَحَلَهُمْ وَقَطَّعَ أَيْدِيَهُمْ وَأَرْجُلَهُمْ وَمَا حَسَمَهُمْ
موسی بن اسماعیل، وہیب، ایوب نے انہی سے اس حدیث کو بیان کیا ہے اس میں فرمایا کہ آپ نے حکم دیا کہ سلائیاں گرم کرنے کا چنانچہ وہ گرم کی گئیں اور ان کی آنکھوں میں بطور سرمہ کے پھیری گئیں اور ان کے ہاتھ پاؤں کاٹ دیئے گئے اور انہیں دفعتاً ہی نہیں قتل کیا گیا۔