مرتدین کا حکم
راوی: قتبیہ بن سعید , شعبی , جزیر
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ إِلَی الشِّرْکِ فَقَدْ حَلَّ دَمُهُ
قتبیہ بن سعید، شعبی، جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جب غلام (مسلمان بندہ) شرک کی طرف بھاگ جائے تو بے شک اس کا خون(قتل) حلال ہوگیا۔