قیامت قائم ہونے کا بیان
راوی: موسی بن سہل , حجاج بن ابراہیم , ابن وہب , معاویہ بن صالح , عبدالرحمن بن جبیر , ابوثعلبہ خشنی
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ سَهْلٍ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَنْ يُعْجِزَ اللَّهُ هَذِهِ الْأُمَّةَ مِنْ نِصْفِ يَوْمٍ
موسی بن سہل، حجاج بن ابراہیم، ابن وہب، معاویہ بن صالح، عبدالرحمن بن جبیر، حضرت ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ اس امت کو آدھے دن سے کم میں نہ ختم کرے گا (آدھے دن سے مراد قیامت کا دن سے یعنی 500 برس سے کم میں یہ امت ختم نہ ہوگی اور قیامت نہیں آئے گی)
Narrated AbuTha'labah al-Khushani:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Allah will not fail to detain this community for less than half a day.