شراب اور مردار کی قیمت
راوی: محمد بن بشار , ابوعاصم عبدالحمید بن جعفر , یزید بن ابی حبیب ,
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ قَالَ کَتَبَ إِلَيَّ عَطَائٌ عَنْ جَابِرٍ نَحْوَهُ لَمْ يَقُلْ هُوَ حَرَامٌ
محمد بن بشار، ابوعاصم عبدالحمید بن جعفر، یزید بن ابی حبیب، اس سند سے بھی مذکورہ بالا حدیث منقول ہے لیکن اس میں ہے کہ آپ نے یہ نہیں فرمایا کہ وہ حرام ہے۔