سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لڑائی اور جنگ وجدل کا بیان ۔ حدیث 939

ابن صیاد کا بیان

راوی: عبیداللہ بن مسلمہ , عبدالعزیز ابن محمد , علاء , ابوہریرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ الْعَلَائِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی يَخْرُجَ ثَلَاثُونَ دَجَّالُونَ کُلُّهُمْ يَزْعُمُ أَنَّهُ رَسُولُ اللَّهِ

عبیداللہ بن مسلمہ، عبدالعزیز ابن محمد، علاء، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ تیس دجال نکل جائیں مراد کذاب ہیں وہ سب کے سب (ان میں سے ہر ایک) دعوی کریں گے وہ اللہ کا رسول ہے۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: The Last Hour will not come before there come forth thirty Dajjals (fraudulents), everyone presuming himself that he is an apostle of Allah.

یہ حدیث شیئر کریں