ابن صیاد کا بیان
راوی: قتیبہ بن سعید , یعقوب ابن عبدالرحمن , موسیٰ , عقبہ , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ قَالَ کَانَ ابْنُ عُمَرَ يَقُولُ وَاللَّهِ مَا أَشُکُّ أَنَّ الْمَسِيحَ الدَّجَّالَ ابْنُ صَيَّادٍ
قتیبہ بن سعید، یعقوب ابن عبدالرحمن، موسی، عقبہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ اللہ کی قسم مجھے کوئی شک نہیں کہ مسیح دجال یہی ابن صیاد ہے۔
Narrated Abdullah ibn Umar:
Nafi' told that Ibn Umar used to say: I swear by Allah that I do not doubt that Antichrist is Ibn Sayyad.