دجال کے نکلنے کا بیان
راوی: عیسی بن محمد , ضمرہ , شیبانی , عمر بن عبداللہ , ابوامامہ
حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ عَنْ السَّيْبَانِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ وَذَکَرَ الصَّلَوَاتِ مِثْلَ مَعْنَاهُ
عیسی بن محمد، ضمرہ، شیبانی، عمر بن عبد اللہ، حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح مروی ہے اور نمازوں کا ذکر بھی اسی طرح ہے۔