کتوں کی قیمت لینے کا بیان
راوی: احمد بن صالح , ابن وہب , معروف بن سوید , علی بن اباح
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي مَعْرُوفُ بْنُ سُوَيْدٍ الْجُذَامِيُّ أَنَّ عُلَيَّ بْنَ رَبَاحٍ اللَّخْمِيَّ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَحِلُّ ثَمَنُ الْکَلْبِ وَلَا حُلْوَانُ الْکَاهِنِ وَلَا مَهْرُ الْبَغِيِّ
احمد بن صالح، ابن وہب، معروف بن سوید، علی بن رباح، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کتے کی قیمت، کاہن کی اجرت، اور فاحشہ عورت کی کمائی ناجائز ہے۔
Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: The price paid for a dog, the price given to a soothsayer, and the hire paid to a prostitute are not lawful.