پے درپے معرکوں کا بیان
راوی: حیوۃ بن شریح , حمصی , بقیہ , بحیر , خالد , ابن ابوبل , عبداللہ بن بُسر
حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ بَحِيرٍ عَنْ خَالِدٍ عَنْ ابْنِ أَبِي بِلَالٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَ الْمَلْحَمَةِ وَفَتْحِ الْمَدِينَةِ سِتُّ سِنِينَ وَيَخْرُجُ الْمَسِيحُ الدَّجَّالُ فِي السَّابِعَةِ قَالَ أَبُو دَاوُد هَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ عِيسَی
حیوۃ بن شریح، حمصی، بقیہ، بحیر، خالد، ابن ابوبل، حضرت عبداللہ بن بُسر فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " فتنہ"اور مدینہ کی فتح چھ سال میں ہوگی اور مسیح دجال ساتویں سال نکلے گا"۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ یہ حدیث عیسیٰ بن یونس کی حدیث سے زیادہ صحیح ہے۔
Narrated Abdullah ibn Busr:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: The time between the great war and the conquest of the city (Constantinople) will be six years, and the Dajjal (Antichrist) will come forth in the seventh.