پے درپے معرکوں کا بیان
راوی: عبداللہ بن محمد نفیلی , عیسیٰ بن یونس , ابوبکر بن ابومریم , ولید بن سفیام غسانی , یزید بن قطیب شکونی , ابومجریہ , معاذ بن جبل
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ سُفْيَانَ الْغَسَّانِيِّ عَنْ يَزِيدَ بْنِ قُتَيْبٍ السَّکُونِيِّ عَنْ أَبِي بَحْرِيَّةَ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَلْحَمَةُ الْکُبْرَی وَفَتْحُ الْقُسْطَنْطِينِيَّةِ وَخُرُوجُ الدَّجَّالِ فِي سَبْعَةِ أَشْهُرٍ
عبداللہ بن محمد نفیلی، عیسیٰ بن یونس، ابوبکر بن ابومریم، ولید بن سفیام غسانی، یزید بن قطیب شکونی، ابومجریہ، حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن جبل فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ایک عظیم فتنہ اور اس کے بعد فتح قسطنطنیہ اور دجال کا نکلنا سات ماہ کے اندر ہوگا۔
Narrated Mu'adh ibn Jabal:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: The greatest war, the conquest of Constantinople and the coming forth of the Dajjal (Antichrist) will take place within a period of seven months.