سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 90

کتوں کی قیمت لینے کا بیان

راوی: ابو ولید , شعیبہ , عون بن ابی جحیفہ

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي عَوْنُ ابْنُ أَبِي جُحَيْفَةَ أَنَّ أَبَاهُ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ ثَمَنِ الْکَلْبِ

ابو ولید، شعیبہ، عون بن ابی جحیفہ سے روایت کرتے ہیں ان کے والد نے فرمایا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتے کی قیمت لینے سے منع فرمایا۔

یہ حدیث شیئر کریں