قتل ہونے میں کیا امید کی جائے
راوی: ابن مثنی , عمر بن عاصم , ابوالعوام , قتادہ , ابوخلیل , عبداللہ بن حارث , ام سلمہ , حضور صلی اللہ علیہ وسلم
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَوَّامِ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ وَحَدِيثُ مُعَاذٍ أَتَمُّ
ابن مثنی، عمر بن عاصم، ابوالعوام، قتادہ، ابوخلیل، عبداللہ بن حارث، ام سلمہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی حدیث نقل کرتی ہیں لیکن معاذ بن ہشام کی حدیث زیادہ مکمل ہے۔