قتل ہونے میں کیا امید کی جائے
راوی: ہارون بن عبداللہ , عبدصمد , ہمام , قتادہ , ابودواؤد , معاذ , ہشام قتادہ
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْحَدِيثِ وَقَالَ تِسْعَ سِنِينَ قَالَ أَبُو دَاوُد و قَالَ غَيْرُ مُعَاذٍ عَنْ هِشَامٍ تِسْعَ سِنِينَ
ہارون بن عبد اللہ، عبدصمد، ہمام، قتادہ، ابودواؤد، معاذ، ہشام حضرت قتادہ سے یہی حدیث منقول ہے انہوں نے 9 سال کہے ہیں۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ معاذ کے علاوہ سب نے ہشام کے حوالہ 9 سے سال ہی کہے ہیں۔