قتل ہونے میں کیا امید کی جائے
راوی: عثمان بن ابوشیبہ , کثیر , ہشام مسعودی , سعید بن ابوبردہ , ابوموسیٰ اشعری
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا کَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُمَّتِي هَذِهِ أُمَّةٌ مَرْحُومَةٌ لَيْسَ عَلَيْهَا عَذَابٌ فِي الْآخِرَةِ عَذَابُهَا فِي الدُّنْيَا الْفِتَنُ وَالزَّلَازِلُ وَالْقَتْلُ
عثمان بن ابوشیبہ، کثیر، ہشام مسعودی، سعید بن حضرت ابوبردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میری یہ امت، امت مرحومہ ہے(اللہ کی رحمت ہے اس پر) اس کے اوپر آخرت میں کوئی عذاب نہ ہوگا جبکہ دنیا میں اس کے عذاب فتنے، زلزلے، قتل غارت گری ہوں گے۔
Narrated AbuMusa:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: This people of mine is one to which mercy is shown. It will have no punishment in the next world, but its punishment in this world will be trials, earthquakes and being killed.