دوران فتنہ لڑائی سے ممانعت
راوی: محمد بن متوکل عسقلانی , عبدالرزاق , معمر , ایوب , حسن
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَکِّلِ الْعَسْقَلَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ الْحَسَنِ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ مُخْتَصَرًا
محمد بن متوکل عسقلانی، عبدالرزاق، معمر، ایوب، حضرت حسن سے ان کی سند کے ساتھ مختصراً یہی حدیث مروی ہے۔