فتنہ کے دروان زبان بند رکھنا
راوی: محمد بن عیسیٰ بن طباع عبداللہ بن عبدالقدوس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی بْنِ الطَّبَّاعِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ قَالَ زِيَادٌ سِيْمِينُ کُوشَ
محمد بن عیسیٰ بن طباع عبداللہ بن عبدالقدوس فرماتے ہیں کہ زیادہ موٹے کان والے تھے۔