سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 87

بلے یا بلی کی قیمت لینے کا بیان

راوی: احمد بن حنبل , عبدالرزاق , عمرو بن زید , ابوزبیر , جابر (جابر)

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ زَيْدٍ الصَّنْعَانِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ ثَمَنِ الْهِرَّةِ

احمد بن حنبل، عبدالرزاق، عمرو بن زید، ابوزبیر، جابر سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بلی یا بلے کی قیمت لینے سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Jabir ibn Abdullah:
The Prophet (peace_be_upon_him) forbade payment for cat.

یہ حدیث شیئر کریں