سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 86

بلے یا بلی کی قیمت لینے کا بیان

راوی: ابراہیم بن موسی , ربیع بن نافع , ابوتوبہ , علی بن بحر عیسی , ابراہیم , اعمش , ابوسفیان , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ ح و حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو تَوْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا عِيسَی وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ أَخْبَرَنَا عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ ثَمَنِ الْکَلْبِ وَالسِّنَّوْرِ

ابراہیم بن موسی، ربیع بن نافع، ابوتوبہ، علی بن بحر عیسی، ابراہیم، اعمش، ابوسفیان، جابر بن عبداللہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ نے منع فرمایا کہ کتے اور بلی کو فروخت کر کے اس کی قیمت لینے سے۔

Narrated Jabir ibn Abdullah:
The Prophet (peace_be_upon_him) forbade payment for dog and cat.

یہ حدیث شیئر کریں