فتنوں کا بیان
راوی: احمد بن صالح , عنبسہ , یونس زہری
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عَنْبَسَةَ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ وَسَلَاحِ قَرِيبٌ مِنْ خَيْبَرَ
احمد بن صالح، عنبسہ، یونس زہری فرماتے ہیں کہ "سلاح" خیبر سے قریب ایک مقام ہے۔