فتنوں کا بیان
راوی: محمد بن یحیی بن فارس , عبیداللہ بن موسیٰ , شیبان , الاعمش , ابوصالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ شَيْبَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَيْلٌ لِلْعَرَبِ مِنْ شَرٍّ قَدْ اقْتَرَبَ أَفْلَحَ مَنْ کَفَّ يَدَهُ
محمد بن یحیی بن فارس، عبیداللہ بن موسی، شیبان، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ عربوں کے لئے ہلاکت ہو اس فتنہ سے جو قریب آچکا ہے اس میں جس نے (لڑائی سے) اپنے ہاتھ روک لے وہی کامیاب ہوگیا۔