عورتوں کے لئے سونا پہننا جائز ہے
راوی: مسدد , ابوعوانہ , منصور , ربعی , حراش , حذیفہ کی بہن
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ امْرَأَتِهِ عَنْ أُخْتٍ لِحُذَيْفَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَا مَعْشَرَ النِّسَائِ أَمَا لَکُنَّ فِي الْفِضَّةِ مَا تَحَلَّيْنَ بِهِ أَمَا إِنَّهُ لَيْسَ مِنْکُنَّ امْرَأَةٌ تَحَلَّی ذَهَبًا تُظْهِرُهُ إِلَّا عُذِّبَتْ بِهِ
مسدد، ابوعوانہ، منصور، ربعی، حراش، حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بہن سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اے عورتوں کی جماعت خبردار تمہارے لئے چاندی ہے جس سے تم زیورات بنا سکتی ہو لیکن جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ تم میں سے کوئی عورت ایسی نہیں جو سونے سے زینت کرے اور اسے ظاہر کرے مگر یہ کہ اسے اسی زیور سے عذاب دیا جائے گا۔
Narrated A sister of Hudhayfah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: You women folk, have in silver something with which you adorn yourselves. I assure you that any woman of you who adorns herself with gold which she displays will be punished for it.