انگوٹھی دائیں ہاتھ میں پہننا بہتر ہے یا بائیں ہاتھ میں؟
راوی: ہناد بن عبدہ , نافع
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ عَنْ عَبْدَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ يَلْبَسُ خَاتَمَهُ فِي يَدِهِ الْيُسْرَی
ہناد بن عبدہ، حضرت نافع کہتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی انگوٹھی اپنے بائیں ہاتھ میں پہنا کرتے تھے۔