انگوٹھی بنانے کا بیان
راوی: احمد بن یونس , زہیر , حمید , انس بن مالک ,
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّةٍ کُلُّهُ فَصُّهُ مِنْهُ
احمد بن یونس، زہیر، حمید، انس بن مالک فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی اور اس کا نگینہ بھی تھا۔