سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کنگھی کرنے کا بیان ۔ حدیث 814

خضاب لگانے کا بیان

راوی: احمد بن یونس , عبیداللہ , ابن ایاد , عن ابورمثہ ,

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ إِيَادٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِيَادٌ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ قَالَ انْطَلَقْتُ مَعَ أَبِي نَحْوَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا هُوَ ذُو وَفْرَةٍ بِهَا رَدْعُ حِنَّائٍ وَعَلَيْهِ بُرْدَانِ أَخْضَرَانِ

احمد بن یونس، عبیداللہ، ابن ایاد، ابورمثہ فرماتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف گیا تو (دیکھا کہ) وہ کانوں کی لوتک بال والے ہیں جن پر مہندی کا رنگ چڑھا ہوا ہے۔ اور آپ کے اوپر دوسبز چادریں ہیں۔

Narrated AbuRimthah:
I went with my father to the Prophet (peace_be_upon_him). He had locks hanging down as far as the lobes of the ears stained with henna, and he was wearing two green garments.

یہ حدیث شیئر کریں