سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کنگھی کرنے کا بیان ۔ حدیث 813

خضاب لگانے کا بیان

راوی: حسن بن علی عبدالرزاق , معمر سعید جریری , عبداللہ بن یزید , اسود ابوذر

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ الدِّيْلِيِّ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَحْسَنَ مَا غُيِّرَ بِهِ هَذَا الشَّيْبُ الْحِنَّائُ وَالْکَتَمُ

حسن بن علی عبدالرزاق، معمر سعید جریری، عبداللہ بن یزید، اسود حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بہترین چیز جو اس بڑھاپے (کے سفید بالوں) کو بدل ڈالے وہ مہندی اور کتم ہے (جو ایک بوٹی ہے رنگدار)۔

Narrated AbuDharr:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: The best things with which grey hair are changed are henna and katam.

یہ حدیث شیئر کریں