سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کنگھی کرنے کا بیان ۔ حدیث 811

خضاب لگانے کا بیان

راوی: مسدد , سفیان , سفیان , زہری , ابوسلمہ , سلیمان بن یسار , ابوہریرہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَی لَا يَصْبُغُونَ فَخَالِفُوهُمْ

مسدد، سفیان، سفیان، زہری، ابوسلمہ، سلیمان بن یسار، ابوہریرہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بے شک یہود ونصاری اپنے بال نہیں رنگتے پس تم ان کی مخالفت کیا کرو (مہندی سے رنگنا صحیح ہے سیاہ رنگ سے رنگنا صحیح نہیں)

یہ حدیث شیئر کریں