بچوں کو لمبے بال رکھنے کی اجازت کا بیان
راوی: عبداللہ بن مسلمہ قعنبی , مالک , ابوبکر , نافع ,
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ نَافِعٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِإِحْفَائِ الشَّوَارِبِ وَإِعْفَائِ اللِّحَی
عبداللہ بن مسلمہ قعنبی، مالک، ابوبکر، نافع اپنے والد سے، عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مونچھیں گھٹانے اور ڈاڑھی بڑھانے کا حکم دیا ہے۔