بال رکھنے کا بیان
راوی: مخلد بن خالد , عبدالرزاق , معمر , ثابت , انس ,
حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ شَعْرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی شَحْمَةِ أُذُنَيْهِ
مخلد بن خالد، عبدالرزاق، معمر، ثابت، انس فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال مبارک ان کے کانوں کی لو تک تھے۔
Narrated Anas ibn Malik:
The hair of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) were up to the lobes of his ears.