مردوں کے لئے خلوق کا استعمال کیسا ہے؟
راوی: ہارون عبداللہ , عبدالعزیز , عبداللہ اویسی , سلیمان بن بلال , ثور بن زید , عمار بن یاسر
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأُوَيْسِيُّ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ثَلَاثَةٌ لَا تَقْرَبُهُمْ الْمَلَائِکَةُ جِيفَةُ الْکَافِرِ وَالْمُتَضَمِّخُ بِالْخَلُوقِ وَالْجُنُبُ إِلَّا أَنْ يَتَوَضَّأَ
ہارون عبد اللہ، عبدالعزیز، عبداللہ اویسی، سلیمان بن بلال، ثور بن زید، حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن یاسر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تین آدمی ہیں جن کے قریب فرشتے نہیں جاتے۔ مردار کافر کی لاش پر، زعفران ملی خوشبو میں لتھڑے ہوئے شخص کے پاس اور جنبی کے پاس۔ الاّ یہ کہ وہ جنبی وضو کم ازکم کرے ۔ (غسل میں اگر دیر ہو تو بغیر وضو کے جنبی کو نہیں رہنا چاہیے)۔
Narrated Ammar ibn Yasir:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: The angels do not come near three: the dead body of the unbeliever, one who smears himself with khaluq, and the one who is sexually defiled except that he performs ablution.