خوشبو کا استعمال مستحب ہے
راوی: نصربن علی , ابومحمد , شیبان بن عبدالرحمن , عبداللہ مختار , موسیٰ بن انس ,
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ عَنْ شَيْبَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُخْتَارِ عَنْ مُوسَی بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُکَّةٌ يَتَطَيَّبُ مِنْهَا
نصربن علی، ابومحمد، شیبان بن عبدالرحمن، عبداللہ مختار، موسیٰ بن انس، انس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سکہ (مجموعہ خوشبویات) تھا جس سے آپ خوشبو لگایا کرتے تھے۔
Narrated Anas ibn Malik:
The Prophet (peace_be_upon_him) had sikkah with which he perfumed himself.