سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 762

تصاویر کا بیان

راوی: عثمان بن ابوشیبہ , جریر , سہیل ,

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلٍ بِإِسْنَادِهِ مِثْلِهِ قَالَ فَقُلْتُ يَا أُمَّهْ إِنَّ هَذَا حَدَّثَنِي أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَقَالَ فِيهِ سَعِيدُ بْنُ يَسَارٍ مَوْلَی بَنِي النَّجَّارِ

عثمان بن ابوشیبہ، جریر، سہیل سے اسی طرح کی روایت مروی ہے زید بن خالد نے کہا کہ میں نے عرض کیا اے والدہ بیشک حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے یہ بیان کیا ہے اور اس میں یہ بھی فرمایا کہ سعید بن یسار بنی نجار کے آزاد کردہ غلام تھے۔

یہ حدیث شیئر کریں