سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 756

بستروں کا بیان

راوی: مسدد , یزید , زریع , خالد , حذا , ابوقلا بة , زینب بنت ام سلمہ ,

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ کَانَ فِرَاشُهَا حِيَالَ مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

مسدد، یزید، زریع، خالد، حذا، ابوقلا بة، زینب بنت ام سلمہ فرماتی ہیں کہ ان کا بستر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد کے بالکل مقابل تھا۔

Narrated Umm Salamah, Ummul Mu'minin:
Her bedding was in front of the place of prayer of the Prophet (peace_be_upon_him).

یہ حدیث شیئر کریں