سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 749

جوتا پہننے کا بیان

راوی: نفیلی , زہیر , اعمش , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا لَبِسْتُمْ وَإِذَا تَوَضَّأْتُمْ فَابْدَئُوا بِأَيَامِنِکُمْ

نفیلی، زہیر، اعمش، ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم کپڑے پہنو اور جب تم وضو کرو تو اپنے دائیں جانب سے ابتداء کرو (کپڑے پہننے میں پہلے دائیں ہاتھ میں قمیص پہنے پھر بائیں میں۔ وضو کرتے ہوئے پہلے دایاں ہاتھ دھوئے پھر بایاں۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: When you put on (a garment) and when you perform ablution, you should begin with your right side.

یہ حدیث شیئر کریں