چیتوں کی کھالوں کا بیان
راوی: محمد بن بشار , ابوداد , عمران , قتادہ , زرارہ ابوہریرہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِکَةُ رُفْقَةً فِيهَا جِلْدُ نَمِرٍ
محمد بن بشار، ابوداد، عمران، قتادہ، زرارہ حضرت ابوہریرہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ نے فرمایا ملائکہ ان لوگوں کے رفیق نہیں بنتے جن کے گھروں میں چیتے کی کھال ہوتی ہے۔