مردہ جانور کی کھال کا بیان
راوی: مسدد , یزید , معمر , الزہری ,
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْحَدِيثِ لَمْ يَذْکُرْ مَيْمُونَةَ قَالَ فَقَالَ أَلَا انْتَفَعْتُمْ بِإِهَابِهَا ثُمَّ ذَکَرَ مَعْنَاهُ لَمْ يَذْکُرْ الدِّبَاغَ
مسدد، یزید، معمر، زہری نے یہی حدیث روایت کی ہے اور اس میں میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا تذکرہ نہیں کیا راوی کہتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم نے اس کی کھال سے فائدہ کیوں نہیں اٹھایا؟ پھر آگے مذکورہ بالا حدیث ہی نقل کی ہے دباغت کا تذکرہ نہیں کیا۔