مومن عورتوں کو نظریں نیچی رکھنے کا حکم دینے والے فرمان الہی کا بیان
راوی: محمد بن عبداللہ بن المیمون , الولید , الاوزاعی , عمرو بن شعیب , اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمَيْمُونِ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا زَوَّجَ أَحَدُکُمْ عَبْدَهُ أَمَتَهُ فَلَا يَنْظُرْ إِلَی عَوْرَتِهَا
محمد بن عبداللہ بن المیمون، الولید، الاوزاعی، عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی اپنے غلام کا نکاح اپنی باندی سے کردے تو اسے چاہیے کہ پھر اس باندی کا ستر نہ دیکھے۔
Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: When one of you marries his male-slave to his slave-woman, he should not look at her private parts.