سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 717

اللہ تعالیٰ کا فرمان غیر اولی الایة کا بیان

راوی: محمد بن داؤد بن سفیان , عبدالرزاق , معمر , زہری , عروة , عائشہ , احمد بن صالح , وہب , یونس , ابن شہاب , عروة , عائشہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ بِمَعْنَاهُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ بِهَذَا الْحَدِيثِ زَادَ وَأَخْرَجَهُ فَکَانَ بِالْبَيْدَائِ يَدْخُلُ کُلَّ جُمْعَةٍ يَسْتَطْعِمُ

محمد بن داؤد بن سفیان، عبدالرزاق، معمر، زہری، عروہ، عائشہ، احمد بن صالح، وہب، یونس، ابن شہاب، عروہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے یہی حدیث مروی ہے کہ اس اضافہ کے ساتھ کہ پھر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے مدینہ سے نکلوا دیا پس وہ بیداء (مدینہ سے باہر ایک جگہ ہے) میں تھا ہر جمعہ کو کھانا مانگنے کے لئے مدینہ میں آتا۔

یہ حدیث شیئر کریں