سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 708

عورتوں کے لباس کا بیان

راوی: محمد بن سلیمان , سفیان , ابن جریح , ابن ابوملیکہ , عائشہ , ابن ابی ملیکہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ لُوَيْنٌ وَبَعْضُهُ قِرَائَةً عَلَيْهِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ قَالَ قِيلَ لِعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا إِنَّ امْرَأَةً تَلْبَسُ النَّعْلَ فَقَالَتْ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّجُلَةَ مِنْ النِّسَائِ

محمد بن سلیمان، سفیان، ابن جریح حضرت ابن ابی ملیکہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہا گیا کہ ایک عورت مردوں والا جوتا پہنتی ہے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مردانہ پن اختیار کرنے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
Ibn AbuMulaykah told that when someone remarked to Aisha that a woman was wearing sandals, she replied: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) cursed mannish women.

یہ حدیث شیئر کریں