سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 704

ازار کہاں تک لٹکانا جائز ہے

راوی: ہناد , ابن مبارک , ابی صباح یزید بن سمیہ , ابن عمر

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ أَبِي الصَّبَّاحِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي سُمَيَّةَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ مَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْإِزَارِ فَهُوَ فِي الْقَمِيصِ

ہناد، ابن مبارک، ابی صباح یزید بن سمیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو کچھ ازار کے لٹکانے کے بارے میں بتلایا وہی میں قمیص بھی ہے۔

Narrated Abdullah ibn Umar:
What the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said about lower garment also applies to shirt.

یہ حدیث شیئر کریں