سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 699

تکبر کا بیان

راوی: موسی بن اسماعیل , حماد , ابن سری , ابواحوص , عطاء بن سائب , موسی , سلمان , ہناد , مسلم

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ح و حَدَّثَنَا هَنَّادٌ يَعْنِي ابْنَ السَّرِيِّ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ الْمَعْنَی عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ مُوسَی عَنْ سَلْمَانَ الْأَغَرِّ وَقَالَ هَنَّادٌ عَنْ الْأَغَرِّ أَبِي مُسْلِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ هَنَّادٌ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ الْکِبْرِيَائُ رِدَائِي وَالْعَظَمَةُ إِزَارِي فَمَنْ نَازَعَنِي وَاحِدًا مِنْهُمَا قَذَفْتُهُ فِي النَّارِ

موسی بن اسماعیل، حماد، ابن سری، ابواحوص، عطاء بن سائب، موسی، سلمان، ہناد، مسلم، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ (ہناد کی روایت سے) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تبارک وتعالی فرماتے ہیں کہ تکبر میری چادر ہے عظمت میرا ازار ہے پس جو کوئی مجھ سے اس کے بارے میں جھگڑا کرے گا میں اسے آگ میں پھینک دوں گا۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Allah Most High says: Pride is my cloak and majesty is my lower garment, and I shall throw him who view with me regarding one of them into Hell.

یہ حدیث شیئر کریں