سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 685

عمامہ کا بیان

راوی: ابو ولید , مسلم بن ابراہیم , موسیٰ بن اسماعیل , حماد , ابوزبیر

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ وَمُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالُوا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَامَ الْفَتْحِ مَکَّةَ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَائُ

ابو ولید، مسلم بن ابراہیم، موسیٰ بن اسماعیل، حماد، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ مکرمہ میں فتح مکہ کے سال داخل ہوئے (فتح کے بعد) تو آپ کے سر پر سیاہ رنگ کا عمامہ بندھا ہوا تھا۔

یہ حدیث شیئر کریں