سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 684

کپڑوں کے دامن کا ذکر

راوی: عبیداللہ بن محمد , حماد بن سلمہ , یونس بن عبید عبیدہ ابی خداش , ابی تمیمہ , جابر

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ عُبَيْدَةَ أَبِي خِدَاشٍ عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ الْهُجَيْمِيِّ عَنْ جَابِرٍ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمٍ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْتَبٍ بِشَمْلَةٍ وَقَدْ وَقَعَ هُدْبُهَا عَلَی قَدَمَيْهِ

عبیداللہ بن محمد، حماد بن سلمہ، یونس بن عبید عبیدہ ابی خداش، ابی تمیمہ، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر ہوا تو آپ کپڑوں کو لپٹے ہوئے کولہوں کے بل بیٹھے تھے اور کپڑے کا دامن آپ کے قدموں میں پڑا ہوا تھا۔

Narrated Jabir ibn Abdullah:
When I came to the Prophet (peace_be_upon_him), he was sitting with his hands round his knees wearing the cloak the fringe of which was over his feet.

یہ حدیث شیئر کریں